خواتین کو ہنر سے بااختیار بنانے کیلئے NAVTTC کی جانب سے
قومی و بین الاقوامی سطح پر مطلوبہ اسکلز میں ٹریننگ کا آغاز
وزیراعظم پاکستان کے ہنرمند نوجوان، خوشحال پاکستان وژن کے تحت خواتین کو با اختیار بنانے کے لیے ایک اہم اقدام سامنے آیا ہے۔ NAVTTC (نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن) کی جانب سے She Fixes Batch-II پروگرام کا اعلان کیا گیا ہے جس کے تحت پاکستان بھر کی خواتین کو مختلف تکنیکی ٹریڈز میں مکمل مفت ٹریننگ فراہم کی جائے گی۔
یہ پروگرام محدود دورانیے کے خصوصی کورسز پر مشتمل ہے جو قومی و بین الاقوامی سطح پر مطلوبہ مہارتوں میں تربیت فراہم کرتا ہے۔ تمام کورسز بالکل مفت ہیں اور ملک کے 13 سے زائد شہروں میں دستیاب ہیں۔
آخری تاریخ: 15 مئی 2026 | آن لائن درخواست جمع کریں
کرائی کیلئے کوڈ اسکین کریں یا پورٹل پر وزٹ کریں
+92 334 9561120
careers@cchpk.com
St. 52, G-9/1, Islamabad PK
Copyright Careers Connect Hub © 2025 All Rights Reserved